اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسملبی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی جو حالیہ دنوں عراق کے سفر پر ہیں نے کاظمین میں حرم مطہر کے ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔

8 جون 2021 - 12:17