اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افغانستان میں ہوئیں حالیہ دھشتگردانہ کاروائیوں میں مکتب سید الشہداء کی طالبات کی شہادت کے واقعہ کی یاد تازہ کرتے ہوئے قم کی مفید یونیورسٹی میں "دختران آسمان" کے نام سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مراجع عظام کے نمائندوں، ایران اور افغانستان کی سیاسی و ثقافتی شخصیتوں، طلاب، اسٹوڈینٹس اور مہاجر افغانیوں نے شرکت کر کے شہید طالبات کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا
2 جون 2021 - 13:16
News ID: 1146886