اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کورونا میں جہاں بے شمار دیگر چیزیں متاثر ہوئیں وہاں تعلیمی نظام بھی بے حد متاثر ہوا۔ حرم حضرت معصومہ جہاں صبح سے شام تک طلاب علوم دینیہ سے بھرا رہتا تھا وہاں آج کہیں کہیں کوئی بحث و مباحثہ کرتا نظر آتا ہے۔
2 جون 2021 - 13:16
News ID: 1146885