اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صہیونی ریاست کی ۱۲ روزہ غزہ پر جارحیت کے دوران عام فلسطینیوں کے مکانات کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا لیکن فلسطینیوں نے اپنی استقامت اور پائیداری کو باقی رکھا اور صہیونیت کے ظلم و ستم کے نتیجے میں کھنڈرات میں تبدیل ہوئے اپنے گھروں کو نہیں چھوڑا بلکہ انہیں زندگی کا سلسلہ جاری ہے۔

2 جون 2021 - 10:10