اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلسطینی مزاحمت اور صہیونی ریاست کے درمیان ہوئی ۱۲ روزہ جنگ میں اسرائیل نے غزہ پر بمباری کر کے عام لوگوں کے گھروں کو مسمار کر دیا تھا اس جارحیت میں ۲۵۳ افراد شہید ہوئے جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ ۹۴۷ افراد زخمی ہوئے۔
26 مئی 2021 - 10:35
News ID: 1144441