اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صہیونی فورسز نے آنسو گیس اور اینستھیٹک دستی بموں کے ذریعے اس وقت فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر دیا جب وہ مسجد الاقصیٰ سے نماز ادا کر کے نکلے تھے۔

19 اپریل 2021 - 14:34