اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ کو رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے ممتاز قاریوں اور حافظوں نے قرآن پاک تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
15 اپریل 2021 - 10:11
News ID: 1131638