اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پندرہ شعبان امام زمانہ (عج) کے یوم ولادت کے موقع پر ۸۰۰ معیشتی ییکیج آیت اللہ بوشہری کے ہاتھوں قم کے ضرورتمندوں میں تقسیم کیا گیا۔

29 مارچ 2021 - 15:36