اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار کے ادبی فیسٹیول کی اختتامی تقریب ۷ مارچ ۲۰۲۱ کو قم میں "ادارہ کل تبلیغات" کے کوثر ہال میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں قم اور دیگر شہروں کے ممتاز شاعروں کے علاوہ دیگر ممالک کے شعراء نے بھی حصہ لیا اور جناب ابوطالب کی شان میں اپنا کلام پیش کیا ۔
15 مارچ 2021 - 13:15
News ID: 1123636