اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب ابوطالب(ع) حامی پیغمبر اعظم بین الاقوامی سیمینار کا چوتھا کمیشن "عقائد و کلام کمیشن" کے زیر عنوان ۱۰ مارچ کو منعقد ہوا اس کمیشن میں حجۃ الاسلام و المسلمین صادق اخوان نے صدارت کے فرائض انجام دیئے جبکہ حجۃ الاسلام و المسلمین رضا برنجکار نے ریفری اور حجۃ الاسلام و المسلمین محمد رضا آل ایوب نے سیکریٹری ہونے کی ذمہ داری نبھائی۔

15 مارچ 2021 - 13:15