اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عقیلہ بنی ہاشم، شریکۃ الحسین حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کے موقع پر قم حرم حضرت معصومہ (س) میں جلوس عزا نکالا گیا۔

27 فروری 2021 - 19:59