اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے مدیران نے جمعرات کو مشہد مقدس میں آستان قدس رضوی کے عہدیداروں سے ملاقات اور تعلیمات اہل بیت(ع) کی نشر و اشاعت کے میدان باہمی تعاون پر گفتگو کی۔

20 فروری 2021 - 08:02