اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب ابوطالب(ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کے ایام میں خطاطی کے میدان میں ایران کے بہترین اساتید نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی دعوت پر حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں جمع ہو کر مشترکہ طور پر جناب ابوطالب کی شان میں عقیدت کا اظہار کیا اور خوبصورت فن پارے تیار کئے۔
14 فروری 2021 - 20:24
News ID: 1115424