اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی کانفرنس کی پچیسویں علمی نشست کل بروز جمعہ کو آنلاین منعقد ہوئی۔ یہ کانفرنس جو اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا اور دفتر تبلیغات اسلامی کے باہمی تعاون سے منعقد ہوئی اس میں ابوطالب تحقیقاتی مرکز کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد مہدی صباحی کاشانی اور حوزہ علمیہ قم کے استاد حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد کاطم مدرسی نے گفتگو کی۔
13 فروری 2021 - 20:24
News ID: 1115065