اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر میں منعقدہ "تارکین وطن خواتین کی توانائیاں" نامی نمائش کی اختتامی تقریب میں حجۃ الاسلام و المسلمین احمد احمدی تبار نے تقریر کی جبکہ پروگرام میں حجۃ الاسلام و المسلمین محمد رضا آل ایوب اور محمد جواد خرسندی نے شرکت کی۔ یہ نمائش افغان خواتین کے ذریعے منعقد کی گئی تھی۔
6 فروری 2021 - 18:29
News ID: 1112883