اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے قم میں جامعۃ آل البیت(ع) العالمیہ کی نئی عمارت کا دورہ کیا اور اس دوران یونیورسٹی کے عہدیداران سے ملاقات اور گفتگو کی۔

6 فروری 2021 - 12:17