اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام ولادت کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر میں "تارکین وطن خواتین کی توانائیاں" کے زیر عنوان قم میں مقیم غیر ایرانی خواتین کے کارناموں کی نمایش لگائی گئی۔

6 فروری 2021 - 10:33