اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں گیارہ شیعہ کان کنوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف کوئٹہ کے عوام مسلسل احتجاجی مظاہرہ کر کے عمران خان سے دھشتگردوں کو ان کے اعمال کی سزا دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
7 جنوری 2021 - 20:14
News ID: 1104079