اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کینیڈا کے شہر مونٹریال کے دار الحکمہ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ ڈاکٹر سید زین العابدین شہرستانی نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دار الحکمہ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے آیت اللہ رمضانی کو اپنے انسٹی ٹیوٹ کا اعزازی رکن بنایا۔ خیال رہے کہ دار الحکمہ انسٹی ٹیوٹ مونٹریال شہر میں ایک ایکٹو مرکز ہے اور بہت سارے مذہبی اور سیاسی شخصیات اس کے رکن ہیں۔
24 دسمبر 2020 - 20:25
News ID: 1099342