اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جزیرہ موریشس میں تنظیم "حسین (ع) کون ہیں؟" کے اراکین نے غریب اور بے گھر لوگوں میں شہدائے کربلا کے نام پر کھانے پینے اور دواوں پر مشتمل پیکیج تقسیم کئے۔

21 نومبر 2020 - 20:13