اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ماہ صفر کے آخر عشرے میں لندن میں ایک عظیم الشان جلوس عزا نکالا گیا جس میں کثیر تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی، جلوس عزا میں ایسے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے میں شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

19 اکتوبر 2020 - 20:29