اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اربعین حسینی کے موقع پر تعلیمات اہل بیت(ع) کو زائرین تک پہنچانے کے لیے نجف کربلا کے درمیان اپنا موکب لگا کر اپنی کتابوں اور بروشرز کو زائرین میں تقسیم کرنا شروع کر دیا۔

7 اکتوبر 2020 - 10:46