اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حالیہ دنوں ایک بار اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، دوسری جانب المیادین کی رپورٹ کے مطابق القدس شہر میں بھی ہزاروں فلسطینیوں اور اسرائیلیوں نے نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

3 اکتوبر 2020 - 20:15