اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دفاع مقدس کے عیسائی شہید ہراچ ہاکوپیان جو سات سال قبل زاہدان کی یونیورسٹی میں گمنام شہید کے عنوان سے دفن کئے گئے تھے کی شناخت ہونے کے بعد انہیں اصفہان اپنے علاقے میں منتقل کر کے دفن کر دیا گیا۔
2 اکتوبر 2020 - 18:05
News ID: 1075175