اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے زیر اہتمام مجازی فضا میں فعال اور ایکٹو اربعینی موکبوں اور انجمنوں کے سربراہاں کی ایک نشست کا انعقاد عمل لایا گیا جس میں امریکہ ، ایران ، بحرین ، پاکستان ، تھائی لینڈ ، ترکی ، کشمیر ، کینیا ، کوموروس ، سعودی عرب ، نائیجیریا اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

2 اکتوبر 2020 - 13:26