اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے دفتر قم میں موجودہ حالات کے پیش نظر اربعین کے پروگراموں کے حوالے سے ایک میٹنگ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

26 ستمبر 2020 - 20:06