اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سویڈن کے شہر گوتنبرگ کے اسلامی مرکز امیر المومنین (ع) میں جناب رقیہ (س) کے ایام شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔

22 ستمبر 2020 - 16:38