ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ جنگ بھڑکانے والی طاقتوں کا اصل مقصد ایران کے اسلامی انقلاب کو نابود کرنا تھا۔ ان طاقتوں نے صدام کی جاہ طلبی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کو اس جنگ میں آگے کردیا تھا -
21 ستمبر 2020 - 13:24
News ID: 1072486