اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیل میں کورونا وائرس کی پابندیوں کے باوجود سیکڑوں اسرائیلی باشندوں نے نیتن یاہو کی اقامتگاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر کے ان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

21 ستمبر 2020 - 12:25