اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے آیت اللہ تسخیری کی ایصال ثواب کی مجلس کا اہتمام کیا گیا مجلس کو اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی، بحرین سے آیت اللہ عیسی قاسم، کویت سے شیخ معتوق اور عراق سے ڈاکٹر محمد سعید نعمانی نے خطاب کیا۔

25 اگست 2020 - 15:21