اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صنعاء جو کئی سالوں سے جنگ کا شکار ہے اور چاروں سے محاصرے میں ہے سیلاب کی وجہ سے کافی متاثر ہوا ہے اور کئی لوگوں کے گھر سیلاب کی وجہ سے زمین بوس ہو چکے ہیں۔
6 اگست 2020 - 16:51
News ID: 1060882