اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز بیروت میں ہوئے دھماکے کی وجہ سے بیروت بندرگاہ کھنڈرات میں تبدیل ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق تاحال ۱۰۰ سے زیادہ افراد جانبحق اور ۵۰۰۰ سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
5 اگست 2020 - 12:11
News ID: 1060484