اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ترکی کے شہر استنبول کی مسجد حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں تمام میڈیکل پروٹوکولز کے ساتھ نماز عید جماعت سے ادا کی گئی۔
2 اگست 2020 - 17:37
News ID: 1059712