اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی ایک تقریب کے دوران گزشتہ روز بدھ کو خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا۔ خانہ کعبہ کے غلاف کی بناوٹ میں ۶۷۰ کلو خالص ابریشم، ۱۲۰ کلو سونے کی تاروں سے بنا ہوا دھاگا اور ۱۰۰ کلو خالص چاندی کا استعمال ہوتا ہے جس سے غلاف پر قرآنی آیتوں کو لکھا جاتا ہے۔

30 جولائی 2020 - 10:23