اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے دار الحکومت میں کچھ مہینے خاموشی کے بعد ایک مرتبہ پھر پرتشدد احتجاجی مظاہروں کا آغاز ہو گیا ہے رپورٹ کے مطابق، تاحال ۲ افراد جانبحق اور ۲۰ سے زیادہ زخمی ہوئےہیں۔

29 جولائی 2020 - 16:04