اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شہید مدافع حرم سید امان سادات کے پیکر خاکی کو اصفہان شہید کے قبرستان گلستان شہداء میں سپرد خاک کیا گیا، شہید کے تشییع جنازہ میں عوام کے علاوہ سرکاری عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔ خیال رہے کہ شہید امان سادات کا تعلق فاطمیون گروپ سے تھا جو چار سال پہلے شام کے علاقے حلب میں مقام شہادت پر فائز ہوئے اور چار سال کے بعد ان کا پیکر خاکی ایران واپس لوٹایا گیا۔
28 جولائی 2020 - 14:08
News ID: 1058641