اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاراچنار میں شیعہ سنی علماء اور اہم شخصیات نے ایک اجلاس انعقاد کر کے عید قربان اور محرم الحرام میں سیکیورٹی تحفظات کے حوالے سے گفتگو کی۔

26 جولائی 2020 - 13:05