اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیلی پولیس نے جمعرات کی شام کو نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاج کرنے والے مظاہرین کو زد و کوب کا نشانہ بنایا جبکہ ۵۵ افراد کو گرفتار کر لیا۔ اسرائیلی پولیس نے مظاہرین کی تعداد کو چار ہزار سے زیادہ بتایا۔
24 جولائی 2020 - 13:35
News ID: 1057372