اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مولائے کائنات اور بی بی دوعالم کے یوم عقد کے موقع پر نائیجیریا کے دار الحکومت ابوجا میں ایک جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں دسیوں عاشقان اہل بیت(ع) نے شرکت کی۔

22 جولائی 2020 - 11:47