اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سیکڑوں اسرائیلیوں نے اس ملک کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے مالی گھپلوں اور کورونا وائرس کے دوران مناسب اقدامات نہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ سیکیورٹی دستوں نے مظاہرین کو زد و کوب کیا اور ۳۴ افراد کو حراست میں لے لیا۔

22 جولائی 2020 - 11:44