اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے صوبہ الجوف میں ایک شادی کی تقریب میں سعودی اتحاد کے جگجوؤں نے حملہ کر کے ۲۵ افراد شہید اور دسیوں کو زخمی کر دیا ہے۔
16 جولائی 2020 - 13:50
News ID: 1055647