اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سیکڑوں سوڈانیوں نے آج خرطوم میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے سامنے دھرنا دیا اور ابوظہبی حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی، مظاہرین کا کہنا تھا کہ ابوظہبی سوڈٓنی مزدوروں کو کام کاج کے ویزے پر بلا کر انہیں لیبیا کی جنگ میں بھیج رہا ہے۔
15 جولائی 2020 - 19:21
News ID: 1055485