اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلسطین کی اسلامی تنظیم ’جہاد‘ کے کمانڈر شہید ڈاکٹر رمضان عبد اللہ کی یاد میں ایران کے شہر قم کی مسجد جمکران میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں فلسطین کے نمائندے ناصر ابوشریف نے شرکت کی۔

15 جولائی 2020 - 19:07