تصویری رپورٹ؛
یمن پر جارحیت اور محاصرے کی مذمت میں برلن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن پر جارحیت اور محاصرے کی مذمت میں برلن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
15 جولائی 2020 - 11:52
News ID: 1055419