اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لندن میں سعودی سفارتخانے کے سامنے سیکڑوں افراد نے جمع ہو کر یمن میں بے گناہ عوام کے قتل عام کے خلاف احتجاج کیا اور برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ سعودی عرب کو مزید اسلحہ فروخت مت کرے۔

13 جولائی 2020 - 14:25