اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ غرب اردن اور مغربی کنارے کو اسرائیل کے ساتھ الحاق کئے جانے کے خلاف دسیوں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ مظاہرین کو صہیونی فوج نے تشدد کا نشانہ بنایا اور کئی جوانوں کو گرفتار کر لیا۔
11 جولائی 2020 - 17:21
News ID: 1054430