اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کے شہر کانوں میں سینکڑوں افراد نے تحریک اسلامی کے شہیدوں کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی اور شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا جبکہ شیخ زکزاکی کی رہائی کا بھی حکومت سےمطالبہ کیا۔

8 جولائی 2020 - 19:19