اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کورونا کی وباء پھیلنے کے فورا بعد ایران میں تمام روضے اور حرم بند کر دئیے گئے تھے تاہم اس بیماری میں کمی آنے کے بعد آج سے قم کے حرم حضرت معصومہ (س) کے صحن میں نماز جماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔
8 جولائی 2020 - 19:10
News ID: 1053600