اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں ہزاروں مسلمانوں اور غیر مسلمانوں نے یمن کے مظلوم عوام کے قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ احتجاج میں شرکت کرنے والوں نے ’’یمن کو بچاؤ‘‘، سعودی عرب کو روکو‘، یمن کے لیے عدالت، عرب امارات پر لگاؤ پابندی‘‘ وغیرہ نعرہ بازی کی ہے۔

6 جولائی 2020 - 11:22