اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراقی فوج اور رضاکار فورس نے ایک بڑی کاروائی کر کے بغداد کے مضافاتی علاقوں سے داعش کا صفایا کیا جبکہ اس درمیان کئی داعشی عناصر کو گرفتار کرنے میں کامیابی بھی حاصل کی۔
4 جولائی 2020 - 14:30
News ID: 1052581